Skip to content

پارس میں جیپ کو حادثہ،کاغان میموریل سکول کے ہیڈ ٹیچر سمیت دو افراد جانبحق

شیئر

شیئر

پارس لوہگی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک جیپ حادثے میں دو سید فیصل شاہ (ہیڈ ٹیچر، کاغان میموریل سکول کیوائی) اور سید صداقت شاہ (پارس الخدمت سکول کے ہیڈ سید مبارک شاہ کے بڑے بھائی) جانبحق ہو گیے،متوفین کی نمازِ جنازہ کل پارس میں ادا کی جائے گی۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں