کیا پاکستان میں کوئی پولیس والا میرا ہاتھ تھامنے کو تیار نہیں؟
بالی وڈ ماڈل واداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار ڈوڈی خان اور مفتی قوی کی جانب سے شادی کے پروپوزل کے بعد پاکستانی پولیس اہلکار سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں میزبان متھیرا سے کی گئی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے ڈوڈی خان اور مفتی قوی کے پروپوزل سے متعلق بات کی۔ راکھی ساونت نے کہا کہ بالی وڈ میں آئٹم سونگ کا آغاز میں نے کیا، میں ایک شریف لڑکی ہوں، ڈوڈی خان نے