Skip to content

پی ٹی آئی کی راہنما و سابق ایم پی اے مومنہ باسط رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئی۔

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد کی سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما مومنہ باسط نکاح کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ مبارک ہو۔۔۔ انکا نکاح گزشتہ روز کاروباری شخصیت سی ای او ارتھ لنک مبشر حیات کے ساتھ ایک ہوٹل میں ہوا ،ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی متحرک رہنما سابق ایم پی اے مومنہ باسط کے نکاح کی تقریب پی سی بھوربن میں منعقد ہوئی جس میں دونوں کے خاندان کے لوگ شریک ہوئے مومنہ باسط کی یہ دوسری شادی اور دوسرے خاوند مبشر حیات کاروباری شخصیت بتائے گئے ہیں ایبٹ آباد کے شہریوں اور تحریک انصاف کے کارکنان نے مومنہ باسط کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں