شیئر شیئر ایبٹ آباد پروفیسر ڈاکٹر ملک ثاقب کو دوبارہ ڈین ایوب میڈیکل کالج تعینات کر دیا گیا۔۔۔۔ڈاکٹر عالم زیب سواتی کو میڈیکل ڈائریکٹر اور ڈین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔۔جبکہ پروفیسر ڈاکٹر عمران کو میڈیکل ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا اپنی رائے دیں ایڈیٹر ہزارہ ایکسپریس نیوز مزید پوسٹ دیکھیں متعلقہ پوسٹس ہزارہ کی تاریخ، ثقافت اور شخصیات پر اہم کتاب منظرعام پر مانسہرہ: گھریلو ناچاقی پر بیوی کا قتل، ملزم شوہر گرفتار مانسہرہ: خاتون کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل، شوہر گرفتار