ہریپور
حطار کے قریب موٹر کار کو حادثہ ،معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت ملک آحمد خان جانبحق ۔حادثہ تھانہ حطار کی حدود دیوان سیمنٹ فیکٹری کے قریب پیش آیا۔مرحوم احمد خان ، ملک چنگیز آرمی ویلفیر آفیسر اور ملک عمران ڈی ایس پی سپیشل برانچ پشاور کے بڑے بھائی ہیں۔