Skip to content

لاری اڈہ میں غیر قانونی لکڑی سے بھرا ٹرک تحویل میں لے لیا گیا، معاملہ محکمہ جنگلات کے حوالے

شیئر

شیئر

مانسہرہ

لاری اڈہ پولیس نے غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کارروائی کے دوران لکڑی سے بھرا ایک ٹرک تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق، معاملے میں آگے کی قانونی کارروائی اور جرمانے کے لیے پکڑی گئی لکڑی اور ٹرک کو محکمہ جنگلات کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

نوٹ: یہ معلومات پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہیں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں