شیئر شیئر پارس لوہگی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک جیپ حادثے میں دو سید فیصل شاہ (ہیڈ ٹیچر، کاغان میموریل سکول کیوائی) اور سید صداقت شاہ (پارس الخدمت سکول کے ہیڈ سید مبارک شاہ کے بڑے بھائی) جانبحق ہو گیے،متوفین کی نمازِ جنازہ کل پارس میں ادا کی جائے گی۔ اپنی رائے دیں Ramsha Lodhi مزید پوسٹ دیکھیں متعلقہ پوسٹس والدین — وہ جنت جہاں دل اپنے سارے دکھ رکھ آتا ہے مانسہرہ: نوجوان مبینہ اغوا کے بعد قتل، ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ہزارہ صوبہ: شناخت، وسائل اور انتظامی انصاف کا آئینی تقاضا