Skip to content

پٹن کی حدود مٹہ بانڈہ کے مقام پر الٹوگاڑی کھائی میں جا گری

شیئر

شیئر

لوئرکوہستان کی تحصیل پٹن کی حدود مٹہ بانڈہ کے مقام پر الٹوگاڑی نمبر RB234 گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 8 افراد موقع پر جان کی بازی ہارگئے ۔

جانبحق افراد میں آصف اقبال ولد امیر،میمونہ اقبال زوجہ آصف اقبال,عائشہ صدیق دختر اقبال حسین، عابد، بشرا اقبال زوجہ محمد وسیم بھٹی اور چار بچے شامل ہیں ۔

ریسکیو 1122 لوئر کوہستان کے اہلکاروں نے مقامی لوگوں کے ہمراہ جانبحق افراد کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال پٹن منتقل کیا

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں