Skip to content

اپنے سگے بھتیجے کو قتل کرنے کے الزام میں چچا گرفتار

شیئر

شیئر

پولیس کے مطابق گزشتہ شب لوہر مکپورہ چٹہ پل کے مقام پر ملزم زیشان ولد شفیع نے اپنے 24 سالہ بھتیجے کو نامعلوم وجوہات کی بناہ پر لنگری کے کتکہ سے وار کر کے قتل کر دیا ،

ملزم کو سٹی پولیس نے ٹانچی چوک کے مقام سے مشکوک حالت میں گرفتار کیا ، جس نے دوران گرفتاری انکشاف کیا کہ اس نے اپنے بھتیجے کو گزشتہ رات قتل کر دیا ہے جس پر ملزم کو گرفتار کر کے گھر لیجایا گیا جہاں کمرے میں محمد اعزاز کی قتل شدہ نعش پڑی تھی جسے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 302 پی پی سی مقدمہ درج کر لیا گیا  ہے۔۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں