Skip to content

قلندراباد بٹکنالہ ریالی روڈ پر جیپ کو حادثہ

شیئر

شیئر

قلندراباد بٹکنالہ ریالی روڈ پر جیپ کو حادثہ،ڈرائیور جانبحق۔

تھانہ مانگل کی حدود جیپ حادثے کا یہ دوسرا واقع ہے ۔بٹکنالہ ریالی روڈ پر ہونے والے جیپ حادثے میں جیپ ڈرائیور شمریز ولد سائیں ساکنہ سات پڑہ کالو بانڈی جانبحق،اس سے قبل بھی سینکڑوں حادثات رونما ہو چکے ہیں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں