Skip to content

جالگلی جیپ حادثہ ،دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق،پانچ زخمی۔

شیئر

شیئر

مانسہرہ
بانڈہ جالگلی سے شنکیاری آنے والی جیپ کو حادثہ،دو خواتین سمیت تین افراد جانبحق جبکہ پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔
جانبحق ہونے والوں میں حاجی فیاض ،مولانا سید غلام کی بہو اور محمد الیاس کی اہلیہ شامل ہیں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں