شیئر شیئر وفاق اور صوبے کی طرف سے نو نومبر کی سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر 2024 کو ملک بھر میں علامہ اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے سرکاری دفاتر، ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اپنی رائے دیں ایڈیٹر ہزارہ ایکسپریس نیوز مزید پوسٹ دیکھیں متعلقہ پوسٹس نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنے اور ویڈیو بناکربلیک کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار افراد باہم معذوروں کے مابین نعتیہ مقابلہ آج آشیانہ ہوٹل میں ہو گا دھوڈیال میں پولیس کا چھاپہ،اشتہاری ملزم فرار ،ساتھی گرفتار