Skip to content

چند وکیلوں اور سوشل میڈیا ٹرولز کا مافیا پی ٹی آئی پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے۔

شیئر

شیئر

جیلوں میں بند تحریک انصاف کے لیڈرز اور اصل قیادت میں شامل تمام لوگوں کو سائیڈ لائین کر کے چند وکیلوں اور سوشل میڈیا ٹرولز کا کا مافیا پارٹی پر قبضہ کر کے بیٹھا ہے یہ ناقابل قبول صورتحال ہے، پارلیمانی پارٹی میں شامل سنجیدہ لوگ عزت کے ڈر سے خاموش ہیں چند لوگ اپنی مرضی کی اطلاعات عمران خان کو دیتے ہیں اور مرضی کے فیصلے کرتے ہیں سیاستدانوں کو عمران خان کی رہائی کیلئے اکٹھا ہونا ہو گا اور وکیلوں اور ٹرولز سے پارٹی آزاد کرانی ہو
‏ با با بار بار ظالم کو نشانہ بنانے کی تلقین کی جا رہی ہے جناب ہم پاکستان میں بیٹھ کر مظالم ہی برداشت کر رہے ہیں اس وقت جب پوری PTI یورپ امریکہ بیٹھی ہے یا آتی جاتی ہے میرا اور میرے خاندان کا نام ECL پر ہے میں اس وقت 49 مقدموں کا سامنا کر رہا ہوں میرے بھائیوں پر مقدمے اس کے علاوہ ہیں، لہذا یہ ہمیں نہ بتائیں کہ ہم نے کیا کرنا ہے، اس ظلم کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اب Depend کرتا ہے سوشل میڈیا کا سب سے پہلے پاکستان میں سپورٹ میں نے ہی کیا تھا اور اب بھی میں سوشل میڈیا کو سب سے Effective Communication سمجھتا ہوں لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ضد کریں کے سب ہی زبردست ہے ایسا نہیں ہے، ڈالر کمانے کی دوڑ میں اور بین الاقوامی ایجنسیوں کے کھیل میں بہت لوگ Misuse کر رہے ہیں اور ہو رہے ہیں،ان اکاؤنٹس سے PTI کو ہر گز نہیں جڑنا چاہیے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں