Skip to content

ٹی آئی پی سے ملنے والی نا معلوم خاتون کی نعش کی شناخت میں پولیس کی مدد کریں

شیئر

شیئر

ہری پورتھانہ ٹی آئی پی پولیس کو چیچیاں انٹرچینچ کے قریب میر ہور ڈکھن سے ایک نامعلوم خاتون کی نعش ملی ہے جو کہ اس وقت ٹراما سنٹر ہری پور میں موجود ہے ،مقامی لوگوں کے مطابق خاتون کو تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد نامعلوم افراد نے نعش انٹرچینج کے قریب پھینک دی ہے ،خاتون کے منہ اور ناک سے خون بہہ رہا تھا اور جسم پر زخموں کے نشان ہیں ،پولیس نے خاتون کی نعش کو ٹراما سنٹر مءں شناخت لیے رکھا ہے پولیس کے مطابق براہ مہربانی اگر کسی کو بھی اس خاتون کے بارے میں کچھ بھی علم ہو تو ٹی آئی پی تھانہ پولیس یا ٹراما سنٹر ہری پور رابطہ کریں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں