قلندرآباد:بہو کے ہاتھوں ستایا شخص میڈیا کے پاس جا پہنچا،
میری جان کو بہو(تانیہ) سےخطرہ ہے نزیر ولد عمر خان
مجھے تحفظ فراہم کیا جائے
تفصیلات کے مطابق نزیر ولد عمر خان نے قلندرآباد میڈیا کے دفتر میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنا موقف اختیار کیا کہ میں لوں پٹیاں ڈھیری کا رہائشی ہوں اور اپنے بیٹے وسیم خان جو کہ ایک ایک حادثے میں معزور ہو چکا تھا کہ شادی ہری پور کی رہائشی مساۃ تانیہ سے کروائی جس نے آتے ہی ہم پر ظلم کے پہاڑ گرا دیئے،ائے روز ستانا اپنے شوہر کے ساتھ گالی گلوچ کرنا مار پیٹ کرنا معمول بن چکا تھا اس نے مبھے بھی ڈرا ڈرا کر زہنی مریض بنا دیا تھا اور میں اسے پریشانی میں دل۔فالب و دیگر مرض میں مبتلاء ہو گیا۔اقر ڈر کے مرے اپنی بیٹی کے گھراسلام آباد میں جاکر رہنے لگا۔اسنے میری دوسری بہوں کو ڈرایا دھمکایا جا سے اسنے خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی اور ہم سب کو سنگین نتائج اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی۔میں وزیر اعلی کے پی کے۔ڈی سی ایبٹ اباد،ڈی آئی جی۔ڈی پہ او و دیگر اعلی احکام سے تحفظ کی اپیل کرتا ہوں اسکے علاوہ مبھے یا میریلے خاندان کے کسی بھی شخص کو کوئی نقصان ہوا تو اسکی تمام تر زمہ دار میری بہو تانیہ ہو گی