ایف بی آر ٹیم نے مانسہرہ بازار، شنکیاری اور نواحی علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوٸے 25 ہزار سے زیادہ نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ ضبط کر لٸیے ہیں
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو غیر قانونی سگریٹ کی فروخت پر تنبیہ کی اور دوبارہ خلاف ورزی پر دکان کو سیل کرنے کی وارننگ دی ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر عمر خالد کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم میں انسپکٹر عثمان، سپر وائزر فہد، اور سپر وائزر خضر شامل تھے۔