Skip to content

حویلیاں پولیس کی کاروائی ، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ملزم گرفتار

شیئر

شیئر

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

حویلیاں پولیس کی کاروائی ، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق 4 ستمبر کو تھانہ حویلیاں کی حدود رشیدہ کھٹہ سے فیصل ولد ریاض سکنہ بلال مسجد حویلیاں کی قتل شدہ لاش ملی تھی جس کا مقدمہ تھانہ حویلیاں میں درج ہو کر دوران تفتیش بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ، ملزم خالد ولد محمد زمان سکنہ بلال مسجد حویلیاں کو گرفتار کر لیا گیا۔۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں