Skip to content

ڈھوڈیال میں بچے کو د فعلی اور ویڈیو کے زریعے بلیک میل کرنے دو ملزمان گرفتار

شیئر

شیئر

تھانہ شنکیاری کی حدود ڈھوڈیال میں 14 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزمان گرفتار ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل حسن ولد آصف سکنہ شاطے روڈ اور معاویہ ولد پولا سکنہ یونیورسٹی چوک نے نوین جماعت کے طالب علم کے ساتھ بد فعلی کی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے لگے ۔ بچے کے والد کے جانب سے رپورٹ کے بعد تھانہ شنکیاری پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے واقع میں نامزد دونوں ملزمان کو سہولت کار سمیت ٹریس کر کے معاویہ ولد پولا اور سہولت کار کر گرفتار کر لیا جبکہ واقع میں ملوث دوسرا ملزم حسن ولد آصف عدالت سے عبوری ضمانت پر ہے، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں