Skip to content

سردارمحمدیوسف کا مدینہ منورہ میں قرآن پرنٹنگ کمپلیکس کا دورہ

شیئر

شیئر

مانسہرہ سے رکن قومی اسمبلی سردارمحمدیوسف کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے مدینہ منورہ میں قرآن پرنٹنگ کمپلیکس کا دورہ کیا۔
سعودی حکام نے وفد کو کمپلیکس میں قرآن پاک کی اشاعت کےمختلف مراحل پر بریفنگ دی اور نسخہ بطور ہدیہ پیش کیا۔یاد رہے کہ ضلع مانسہرہ کے حلقہ این اے چودہ سے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر مزہبی امور سردار محمد یوسف آج کل عمرہ کی ادائیگی کے لیے دیگر ممبران اسمبلی کے ہمراہ سعودی عرب کے دورہ پر ہیں جہاں وہ اپنے حلقہ نیابت اور ہزارہ سمیت پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں