یہ بزرگ خاتون جو اپنا نام حسن بانو بتا رہی ہیں اور اپنے گاوں کا نام (حسہ بالاکوٹ بتا رہی ہیں) ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں شدید بیماری کی حالت میں گائنی او پی ڈی میں موجود ہیں۔
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹرز ، انتظامیہ اور دیگر عملے کی جانب سے تمام تر علاج معالجے کی سہولیات ان کو فراہم کی گئی ہیں اور اب ان کی حالت کچھ بہتر ہو گئی ہے۔
اگر ورثا خود دیکھیں یا ان کو کوئی جانتا ہو تو ورثا کو اطلاع دے دیں کہ یہ بزرح خاتون ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں موجود ہیں۔