ایبٹ آباد میں چار دن سے مسلسل بارشیں،محکمہ تعلیم کی درخواست پر ایبٹ آباد کی چودہ یونین کونسلوں کے سکولوں کو کل کی چھٹی دیدی گئی۔محکمہ تعلیم کی طرف سے ڈپٹی کمشنر ایبٹ کو جن یونین کونسلوں میں سکولوں کی بندش کی درخواست گئی ہے ان میں سیر شرقی ،سیر غربی،نگری بالا،نتھیا گلی،نملی میرا،بیرن گلی،تسجوال،پلک،پٹن،اپر بیلٹ آف نمل/بوئی،ککمنگ،کھٹوال،پھلکوٹ،
اور مور کلاں ،قبد،ہل میرا ،چبڑیاں اورچترہیڑی کے کچھ سکولز شامل ہیں۔