Skip to content

حساس ادارے کا ملازم بن کر نوسر بازی کرنے کے الزام میں بفہ کا رہائشی گرفتار

شیئر

شیئر

تھانہ شنکیاری پولیس کے مطابق ملزم اویس حساس اداروں کا ملازم بن کر سرکاری دفاتر میں سرکاری ملازمین پر رعب جھاڑنے اور اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا تھا ،عوامی چکایت پر نوسرباز کو ایس ایچ او تھانہ شنکیاری انس خان نے گرفتار کرلیاہے ، تھانہ شنکیاری میں ملزم اویس ولد محمد سلطان سکنہ بفہ حال شنئ بالا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں