Skip to content

پولیس نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے پر افغان شہری کو گرفتار کر لیا۔

شیئر

شیئر

ہری پور
ہری پور پولیس نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے پر افغان شہری کو گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر خالد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئےپاکستان کے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے اکزام میں نصیب ولد دواجان سکنہ افغانستان حال کاگ ہری پور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ملزم کے خلاف الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی اور عوامی نشاندہی پر تھانہ صدر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف زیر دفعہ 123.B مقدمہ درج رجسٹر کرکے ملزم سے مذید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں