ہری پور کسان کونسلر ملک محفوظ قریشی قتل , ملک محفوظ قریشی ولد محبوب قریشی سکنہ بھیڈیا کو ڈینگی ٹیوب ویل کے قریب پولیس چوکی چہاری کس کی حدود میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا,مقتول کی نماز جنازہ آج شام 6بجے بھیڈیا گاؤں میں اداکی گٸی ۔ملک محفوظ قریشی محمد ادریس بٹ صحافی حسن ابدال کے بہنوئی ہیں
پولیس زراٸع کے ورثا کی مدعیت میں ملزمان راحیل ولد مسعود ,مسعود اور ظہور کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
زراٸع کے مطابق قتل کی وادرات کوٹ نجیب اللہ چہاری کس چوکی تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود میں پیش آیا ہے۔