Skip to content

واپڈا اور ذیلی کمپنیاں پاکستانی عوام اور معیشت کی دشمن ہیں,نجکاری کرکے ملک کو بچایا جاٸے۔

شیئر

شیئر

گڑہی حبیب اللہ:
واپڈا کی طرف سے مسلسل ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف انجمن تاجران گڑھی حبیب اللہ کی اپیل پر تاجروں کا اہلیانِ علاقہ کے ہمراہ شاہراہِ کشمیر بند کر کے احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ واپڈا ایک طرف بے تحاشا مہنگی بجلی کے زریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہا ہے تو دوسری طرف بجلی کی طویل بندش سے معیشت کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہرے سے تحصیل چیئرمین سید ابراہیم شاہ، سابق تحصیل ناظم سید جنید علی قاسم، سابق تحصیل نائب ناظم سردار لیاقت کسانہ، رہنما پی ٹی آئی یونین کونسل دلولہ محمد مبارک عباسی، سابق ممبر ضلع کونسل سردار سعید ، قائم مقام صدر انجمن تاجران گڑہی حبیب اللہ حاجی اشرف اعوان، چیئرمین سٹی کونسل فہد یلماز خان، رہنما پی ٹی آئی سخاوت گل، عمران خادم، ڈاکٹر واجد ہمایون، قاضی شفیق الرحمان قریشی، ڈاکٹر منیر قریشی و دیگر طاب کر رہے ہیں

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں