Skip to content

ناراں گاڑی کھاٸی میں جا گری ,میاں بیوی جانبحق,تین بچے زخمی۔

شیئر

شیئر

ناراں۔لولو سر جھیل کے قریب حادثہ ,میاں بیوی جانبحق تین بچے شدید زخمی۔
بالاکوٹ کے پرفضا سیاحتی مقام ناراں لولو سر جھیل بیسر کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کا حادثہ حادثے میں پانچ افرد سوار تھے دو افرد جانبحق جبکہ تین شدید زخمی زخمیوں کو ناراں ہسپتال میں منقل کر دیا
حادثہ میں لاہور سےتعلق رکھنے والے میں بیوی ,محمد نوید اور نادیہ زوجہ محمد نوید جان بحق جبکہ تین بچے زخمی ہیں ,زخمیوں میں نادر ,حشام اور زین شامل ہیں ,ریسکیو 112کے مطابق حادثہ میں دو افراد جانبحق اور تین زخمی ہوٸے ہیں سب کا ایک ہی خاندان سے تعلق ہے زخمی اور جان بحق ہونے والوں کا تعلق لاہور سے ہے جو ناران کی سیر کے لٸیے مانسہرہ آٸے تھے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں