Skip to content

مانسہرہ ۔دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی

شیئر

شیئر

مانسہرہ ۔دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ۔کالج دوراہا Power CNG کے قریب کیری ڈبہ اور پراڈو گاڑی کے آپس میں تصادم کے نتیجے میں
2 افراد زخمی اور ایک جاں بحق۔ریسکیو سروس 1122 کے ترجمان کے مطابق عبید بٹگرام کا رہاٸشی شوکت علی ولد محمد جان جانبحق ہو گیا جبکہ (30سال ) اور اسامہ (25 سال ) نامی دو افراد زخمی ہو گیے جبکہ ریسکیو 1122 مانسہرہ ۔

ایک دوسرے واقعہ میں خاکی پل پر دو موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکرانے سے لیاقت احمد (40 سال )
اورنگزیب (45 سال )
اسلم (50 سال )
نامی تین افراد زخمی ہو گیے
ریسکیو سروس مانسہرہ کی میڈیکل ٹیم نے دونوں حادثات میں ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر کے کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں