ٹریننگ رپورٹ ۔ 21 اپریل 2024
آج وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام مانسہرہ میں عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ پاور پوائنٹس پریزینٹیشن اور آڈیوز ویڈیوز کی مدد سے دی گئی۔ ٹریننگ کے اہم نقاط مندرجہ ذیل ہیں:-
مقام ٹریننگ : ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ
کل حجاج:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 346
ٹریننگ میں شامل حجاج:۔۔271
ٹرینرز اور ان کےتربیتی عنوانات:
انتظامی امور : حیدر علی صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر وزارت مذہبی امور
فضائل حج /حج کےبعد کی زندگی : تنویر اصغر
میزبان : میزبانی کے فرائض ہزارہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے احسن انداز میں ادا کیے۔
اللہ کریم تمام حجاج کے سفر کو عافیت کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائے، اور تمام شرکاء اور منتظمین کو حجاج کی خدمت کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔امین ثم آمین یا رب العالمین