مانسہرہ
تھانہ دربند پولیس نے دھبولی کے مقام سے ایک بیوہ خاتون کے گھر سے 2لاکھ 50 ہزار روپے چوری کرنے والے ملزمان زوہب ولد اکرم شاہ اور اسرار شاہ ولد یوسف شاہ سکنان دھبولی کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان سے چوری کی گئ رقم ڈھائ لاکھ روپے ریکور کرکےتھانہ دربند میں زیر دفعہ 380/34ppc کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئ۔