Skip to content

ڈی پی اوہری پورشفیع اللہ گنڈاپورنے متعددتھانوں کے ایس ایچ اوزکے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے

شیئر

شیئر

ہری پور

انسپکٹر شفیق الرحمان ایس ایچ او تھانہ ٹی ائی پی سے ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ ، انسپکٹر اختر حسین تھانہ صدر سے انویسٹیکیشن ونگ ، محمد صدیق شاہ تھانہ کھلابٹ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی ،انسپکٹر طارق محمود انوسٹی گیشن ونگ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ پنیاں ، شہریار خان تھانہ پنیاں سے ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ ، محمد نواز ایس ایچ او کوٹ نجیب اللہ سے انویسٹیگشن ونگ ہریپور ، محمد عمران ایس ایچ او مکھینال سے انویسٹیگشن ونگ ہریپور ، سب انسپکٹر قمر زمان خانپور انویسٹیگشن سے ایس ایچ او تھانہ صدر ، سعید الرحمان مکھنیال سے ایس ایچ او تھانہ بیڑ ، رضوان خان تھانہ سٹی سے ایس ایچ او ٹی ائی پی ، نعمان طاہر تھانہ بیڑ سے ایس ایچ او مکھنیال ،محمد اعجاز چوہدری انچارج چوکی شاہ مقصود ، انچارچ چوکی پنڈمنیم سعید شاہ پنڈمنیم سے انچارج او سی یو ، محمد شعیب چوکی شاہ مقصود سے انچارچ چوکی پنڈ منیم ، منیر شاہ تھانہ کھلابٹ سے انچارج چوکی صوابی میرا ، ماجد محمود صوابی میرا سے او سی یو ہریپور تعیناتی کے احکامات جاری۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں