Skip to content

قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے والے پی ٹی آئی راہنما سردار عارف گوہر ہسپتال میں دم توڑ گئیے

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد

تھانہ ڈونگا گلی کی حدود اور علاقہ گلیات بغلوٹہ سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن سردار عارف گوہر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں