Skip to content

مانسہرہ۔ہاتھی میرا میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

شیئر

شیئر

مانسہرہ ۔ہاتھی میرا میں بھائیوں میں توں تکرار کے بعد گولیاں چل گئیں ایک بھائی قتل،راشد اور شہباز عرف بازا پسران محمد وحید کے درمیان والدہ کے ساتھ جھگڑا کرنے پر توں تکرار کے بعد بڑے بھائی راشد کی مبینہ فائرنگ سے چھوٹا بھائی شہباز عرف بازا جانبحق ہو گیا ۔مقامی زرائع کے مطابق مقتول نشہ کرتا تھا والدہ کے ساتھ بد تمیزی اور جھگڑا کرنے اور اہل محلہ کی طرف سے متعدد شکایات پر بڑے بھائی نے طیش کر گولی مار دی ۔مقامی زرائع کے مطابق وقوعہ دن گیارہ بجے کے قریب پیش آیا۔۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں