مانسہرہ ٹاون شپ کے رہائشی ڈاکٹر پروفیسر محمد اکرم ولد محمد یوسف اسلام آباد سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیے ہیں۔ورثا کے مطابق یکم جون کو لاہور سے اسلام آباد آئے۔آخری لوکیشن G13 کی آ رہی ہے اور اس کے بعد ابھی تک ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔ڈاکٹر محمد اکرم UMT میں پروفیسر ہیں۔