Skip to content

بٹل بائی ترلی میں پانی کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم،دونوں طرف سے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جانبحق۔

شیئر

شیئر

تھانہ بٹل کی حدود بائی ترلی میں پانی کہ تنازع پر جھگڑے میں اب تک تین افراد ہلاک ہوئے گئے فریق اول وحید ولد ہارون ریاض ولد ہارون قوم گجر فریق دوئم رقیب ولد عمردین قوم گجر جانبحق اور تین معمولی زخمی ہیں

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں