Skip to content

شنکیاری خان پور دورہا میں کیری ڈبہ کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار زین علی جانبحق

شیئر

شیئر

شنکیاری کے قریب خان پور دورہا میں کیری ڈبہ کی ٹکر سے موٹر سائکل سوار نوجوان جانبحق ہو گیا،اچھڑیاں کی طرف سے آنے والے کیری ڈبہ نے شنکیاری سے تمباہ گڑنگ کی طرف جانے والے موٹر سائکل سوار زین علی ولد محمد یونس سکنہ تمباہ گڑنگ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائکل سوار جانبحق ہو گیا ۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں