ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی
فیس بک کی نشاندہی پر ایبٹ آباد میں کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم گرفتار ـ 497 نازیبا ویڈیوز برآمد*
کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت محمد مسکین ولد سکندر سکنہ ایبٹ آباد کے نام سے ہوئی
ملزم کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث پایا گیا
ملزم کے خلاف کاروائی عالمی ادارے کی رپورٹ کی روشنی میں عمل میں لائی گئی ملزم بچوں کو دینی تعلیم دیتا تھا ملزم کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہے۔
ملزم نے بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر و ویڈیوز بھی بنائیں ملزم نازیبا ویڈیوز آن لائن شئیر کرنے میں بھی ملوث ہے۔
ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیاچھاپہ مار کاروائی میں ملزم سےایبٹ اباد 04 موبائل فونز، لیپ ٹاپ، سی پی یو اور انٹرنیٹ ڈیوائس برآمد کر لی گئی
ملزم سے ضبط شدہ الیکٹرانک آلات میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی 497 تصاویر/ویڈیوز بھی شامل تھیں
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے .