Skip to content

ڈپٹی کمشنر تورغر ضیا ء الرحمان کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

شیئر

شیئر

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنران تورغر، اسسٹنٹ کمشنر جدبائ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تورغر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، ٹی ایم اے جدبائ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیٔر آفیسس کا سٹاف ، محکمہ سائل کنزرویشن، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ لائیو اسٹاک، محکمہ واٹر مینجمنٹ اور محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر تورغر کو ڈینگی کے حوالے سے ضلع تورغر میں کی جانے والی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔ اس بابت ڈپٹی کمشنر تورغر نے ضروری ہدایات جاری کیں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں