Skip to content

ہری پور پولیس کی کاروائی ،غازی بھرواسہ روڈ سے چھینے جانے والی گاڑی برآمد

شیئر

شیئر

ہری پور

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ڈی ایس پی سرکل صدر محمد عارف اور ایس ایچ او تھانہ غازی انسپکٹر راجہ ممتاز ترک نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے غازی بھرواسہ سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کر لی ۔گاڑی مالک کے حوالے کردی جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کو ہدایات جاری۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں