Skip to content

فراڈ کیس میں ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے ریجنل سیکرٹری جنرل گرفتار

شیئر

شیئر

فراڈ کیس میں ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے ریجنل سیکرٹری جنرل گرفتار،سردار خان نے کرایہ کا مکان فروخت کرکے فراڈ کیا مدعی مقدمہ۔

تفصیلات کے مطابق فوجی مانسہرہ کے رہائشی محمد ولید ولد صابر نے پاکستان تحریک انصاف کے ریجنل سیکرٹری جنرل سردار خان کے خلاف کیس دائر کر رکھا تھا کہ سردار خان نے محلہ فوجی فانڈیشن کرایہ کا مکان اس کے بیٹے پر فروخت کر دیا ہے جس پر سردار خان مدعی مقدمہ کی رقم واپس کرنے کے لیے چیک دیا جو باونس ہو گیا اور اس کی بنیاد پر جعلی چیک کا مقدمہ قائم ہوا ،سردار خان نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی تھی جسے گیارہ نومبر کو ایڈیشنل سیشن جج مانسہرہ کی عدالت نے خارج کرکے سردار خان کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں