Skip to content

تھانہ پنیاں پولیس ہری پور کی بڑی کارروائی، بھیرہ چیئرمین غلام نبی اور عبدالصمد کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد۔

شیئر

شیئر

ہری پور

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکاما ت کی روشنی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
تھانہ پنیاں کی حدود بھیرہ چیرمین غلام نبی ،عبدالصمد کو قتل جبکہ دو افراد کو زخمی کرنے کا افسوسناک واقع پیش آیا ۔ مدعی غلام مجتبٰی کی مدعیت میں ملزم غلام فرید کے خلاف زیر دفعہ 302.324 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ پنیاں شہریار خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی صدر محمد عارف کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے افسوسناک واقع میں ملوث ملزم غلام فرید ولد چنن سکنہ بھیرہ کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں