حویلیاں
ایس ایچ او حویلیاں علی خان نے ملزم دریس ولد حیدر زمان سکنہ کوٹلہ چٹ پڑی بانڈی عطائی خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔گزشتہ دنوں ملزم نے اپنے حقیقی بھائی راشد خان، اس کی بیوی مسمات سندس بی بی، حقیقی بھانجیاں واحدہ بی بی اور سعدیہ بی بی کو تیز دھار آلوں اور فائرنگ کر کے قتل کیا تھا ۔
ملزم سے گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔