ہری پور
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
تھانہ پنیاں کی حدود نزد بھیرہ سٹاپ 7/8 سالہ بچے کے ساتھ گزشتہ روز جنسی ذیادتی کی کوشش کرنے کا واقع پیش آیا ۔ مدعی کی رپورٹ پر ملزم شہزاد علی کے خلاف زیر دفعہ 376.53CPA مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ پنیاں خالد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد علی ولد محمد زمان سکنہ محلہ مرکزی مسجد بھیرہ کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔