Skip to content

کل 23 ستمبر گورنمنٹ ڈگری کالج اوگی سے میلاد چوک تک طلبہ احتجاجی ریلی نکالیں گے

شیئر

شیئر

اوگی

طلبہ نے تمام پرائیویٹ اسکولز و کالجز کے طلبہ، بلدیاتی نمائندگان، ایوانِ تجارت، سول سوسائٹی، سوشل ورکرز، آل پارٹیز اوگی اور جملہ باشعور افراد سے درخواست کہ ہے کہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں