Skip to content

بٹگرام کے صحافی احسان نسیم کی اسلام آباد کی دہشت گردی عدالت سے رہائی، عدالت نے فوری رہاکرنے اور پولیس کو ہراساں نہ کرنے کے احکامات جاری کیے

شیئر

شیئر

اسلام آباد

بٹگرام کے صحافی احسان نسیم کے رہائی کے احکامات جاری ۔ آج 19 اگست 2025 کو صحافی احسان نسیم کو اسلام آباد کی دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں صحافی احسان نسیم کے وکیل عمران عباسی کےمدلل دلائل سننے کے بعد دہشت گردی عدالت کے جج نے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے اور پولیس کو تنبیہ کی کہ صحافی احسان نسیم کو ہراساں نہ کرے ۔ رہائی کے بعد صحافی احسان نسیم کا اپنے وکیل , بھائی اور دوستوں کے ہمراہ عدالت کے باہر گروپ فوٹو ۔۔۔۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں