Skip to content

ایبٹ آباد دارالامان میں سے متعلق خاتون کے الزامات کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد کا نوٹس

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد دارالامان سے متعلق خاتون کے الزامات پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل (PSP) کا نوٹس
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل (PSP) نے دارالامان سے متعلق خاتون کی جانب سے عائد کردہ الزامات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ ڈویژن کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ معاملے کی جامع، غیر جانبدار اور شفاف انکوائری جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ پیش کریں۔

ڈی پی او ایبٹ آباد نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ الزامات کی کڑی سے کڑی چھان بین کی جائے اور کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ثابت ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
انصاف کی فراہمی اور شفاف تحقیقات اولین ترجیح ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں