Skip to content

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی مہم کا آغاز،ہزارہ ڈویژن نے سبقت لیتے ہوئے ریلیز اور کنونشنز کا شیڈول جاری کر دیا

شیئر

شیئر

ہزارہ

5 اگست کے لیے صوبائی سطح کا پروگرام حتمی مراحل میں ہے، تاہم خیبر پختونخوا بھر میں تیاریاں اور متحرک مہمات پہلے ہی شروع ہو چکی ہیں۔ ہزارہ ریجن نے سبقت لیتے ہوئے ریلیز اور کنونشنز کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جبکہ دیگر ریجنز بھی جلد اپنے پروگراموں کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مہم عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں