Skip to content

تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں 7/8 سالہ بچے کے قتل کا افسوسناک واقع ، ڈی پی او ہری پور فرحان خان کا نوٹس ،بچے کے قتل کے الزام میں سوتیلی والدہ گرفتار

شیئر

شیئر

ہری پور

ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود سے 8 سالہ بچے کی گھر سے لاش برآمد
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول بچے ریحان عنصر کو مبینہ طور پر سوتیلی ماں نے سر پر ڈنڈوں کے وار سے قتل کیا ریحان کی حقیقی والدہ اور والد میں علیحدگی کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی سوتیلی والدہ اکثر اوقات بچے پر تشدد کرتی رہتی تھی والد عنصر حسین.
لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج سوتیلی ماں گرفتار پولیس.
پولیس نے مزید قانونی کاروائی کے لیے نعش ٹراما سنٹر منتقل کر دی.

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں