ترقی کا فیصلہ 8مئی2024کو کرنا تھاجو خوشحالی اور ترقی کا دن تھا وہ موقع تھا وہ ہم نے ضائع کر دیا میں نے اتنا بڑا قدم اٹھایا تھا اور اتنے بڑے لیڈر میاں محمد نواز شریف کو مانسہرہ لیکر آیا تھا میرا اس لیڈر کو مانسہرہ لانے کا مقصد صرف یہی تھا کہ ہمارے ہزارہ کی 75سالہ محرومیاں ختم ہو سکیں لیکن ہمارے لوگوں کو ترقی خوشحالی اور نسلوں کے کام نہیں چاہیے ہمیں صرف اقرباء پروری تعصب ہٹ دھرمی کی سیاست والے لوگ چاہیےتھے اور وہ لوگ آ گئے ہیں
میاں محمد نواز شریف صاحب کو مانسہرہ لانے کا مقصد یہی تھا کہ ہماری 75سالہ محرومیوں کا ازالہ ہو سکے۔
اور اب میرا سینٹ میں آنے یا نا آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور انشاء اللہ ہزارہ کی خدمت کا جو سفر جاری کیا ہوا ہے یہ اسی طرح جاری و ساری رہے گا