Skip to content

لاری اڈہ میں ٹی ایم اے عمارت کی چھت گرنے سے ایک جانبحق متعدد زخمی۔

شیئر

شیئر

لاری اڈہ مانسہرہ میں ٹی ایم ہے کی عمارت پر پانی کھڑا ہونے سے چھت گر گئی جس کے نتیجے میں لوئر کوہستان سے تعلق رکھنے والا راہگیر محمد حق جانبحق جبکہ نیچے تھڑہ لگانے والے اور راہگیروں سمیت پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔۔زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا گیا ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں