اسلام آباد
پرانے بے فارم، یعنی CRC، بدستور قابلِ قبول ہوں گے، البتہ بچوں کے پاسپورٹ بنوانے کے لیے نیا ب فارم لازمی ہے، اور اس میں بچے کی تصویر بھی لازماً ہونی چاہیے، چاہے بچے کی عمر کچھ بھی ہو۔
تین سال سے کم عمر بچوں کے ب فارم کے لئے کو تبدیلی نہیں کی جارہی۔ تین سے دس سال کے بچوں کے ب فارم بنواتے وقت تصاویر لینا لازمی ہے، دس سال سے ذیادہ اور اٹھارہ سال کے کم عمر بچوں کی تصویر کے ساتھ ساتھ بائیومیٹرک بھی لئے جائیں گے۔